لیہ:تھانہ صدر کی حدود عزیز فارم پر افسوسناک واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل
لیہ:تھانہ صدر کی حدود عزیز فارم پر افسوسناک واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل
لیہ:رحیم بادشاہ نے فائرنگ کر کے سگے بیٹے محمد یوسف کو موت کے گھاٹ اتار دیا
لیہ:باپ بیٹے کے درمیان جوتوں کی دکان پر کام کرنے پر جھگڑا ہوا،ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب
لیہ:پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا
لیہ:ملزم کی تلاش کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
ایس ایچ او محمد ہشام