October 28, 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دورے سے واپسی پاکستان انٹرنیشنل جناح ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں ان کا پاکستان

20250620_215820

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دورے سے واپسی پاکستان انٹرنیشنل جناح ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں ان کا پاکستان پیپلز پارٹی کی پوری قیادت نے بھرپور انداز میں استقبال کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی ہے کی قیادت میں چانڈیا ہاؤس سے سردار اکبر چانڈیو کی پوری ٹیم اور سینکڑوں کا قافلہ کے ساتھ ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو زرداری کو ویلکم کیا اور خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔۔۔