ایران کے سترہویں حملے کے اثرات
ایران کے سترہویں حملے کے اثرات
1۔ جنوبی اسرائیل میں ریڈار سائٹ نشانہ بنی
2۔ حیفا میں وزارت داخلہ کی عمارت جزوی تباہ
3۔ حیفا میں ریرم نوارم کمپنی تباہ
4۔ تل ابیب میں 16 منزلہ پلازہ تباہ
5۔ درجنوں گاڑیاں تباہ
6۔ بیرشیبا میں ایک عمارت تباہ
7۔ حیفا بندرگاہ پر حملے