ایران نے اس جنگ میں اسرائیل کو سب سے بڑا سرپرائز دے دیا ہے جس کے بعد اسرائیل اپنی انٹیلجنس معلومات کے حوالے سے بھی خود ہی شکوک وشبہات کا اظہار کرنے لگا ہے۔
ایران نے اس جنگ میں اسرائیل کو سب سے بڑا سرپرائز دے دیا ہے جس کے بعد اسرائیل اپنی انٹیلجنس معلومات کے حوالے سے بھی خود ہی شکوک وشبہات کا اظہار کرنے لگا ہے۔
اسرائیل نے اپنے پہلے دن کے حملے میں سب سے بڑے اور بنیادی ٹارگٹ یعنی شامخانی کو نیوٹرلائز کیا تھا جو آیت اللہ خامنہ ای کا ایڈوائزر تھا۔ ایران نے حملے کے بعد کنفرم کیا تھا کہ شمخانی کو ایران نے شہید کر دیا ہے۔ ایران نے اپنے کئی جرنیلوں کی شہادت کی خود ہی فوراً تصدیق کر دی تھی ۔
آپ گوگل پہ جائیں تو وکی پیڈیا سمیت تمام ایرانی اور بین الاقوامی میڈیا ان کی موت کی تصدیق کر چکا ہے ۔ ان کا ذکر پچھلے سات دنوں سے past tense میں ہی ہو رہا تھا۔
اب ایرانی میڈیا میں شمخانی کا بیان آیا ہے کہ میں زندہ ہوں۔ اس کے بعد موساد میں کھلبلی مچی ہوئی ہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ایران میں موجود کئی ایجنٹس دراصل ایران کی جانب سے کام کر رہے تھے اور غلط معلومات فراہم کر رہے تھے۔ کہیں باقی جرنیلوں میں سے بھی کئی زندہ نہ ہوں ۔ اس کے ساتھ ہی انھیں یہ خدشہ بھی لاحق ہے کہ ایران نے ان کا ایران میں موجود انٹیلجنس نیٹ ورک کنٹرول نہ کر لیا ہو ۔