October 28, 2026

ایران اور اسرائیل جنگ کی تازہ ترین خبریں: اہم پوائنٹس:

20250620_200527

ایران اور اسرائیل جنگ کی تازہ ترین خبریں:
اہم پوائنٹس:
1. ایران کا اسرائیل پر حملہ: اہم فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
2. روس کی امریکہ کو خبردار: براہ راست مداخلت سے گریز کریں، بصورت دیگر نتائج خطرناک ہوں گے۔
3. امریکہ کی ممکنہ مداخلت
: قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
4. پیوٹن کی مذمت: اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، سیاسی حل پر زور۔