*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور / نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور / نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات*
*پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ*
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی
شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر اور بیرسٹر تیمور ملک نے دلائل دیے
شاہ محمود قریشی پر نو مئی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوتا وکیل
ایف آئی آر میں سازش کرنے کا ذکر نہیں ہے موقف وکیل
شاہ محمود قریشی نو مئی کو اہلیہ کے علاج کیلئے کراچی میں تھے موقف وکیل
مقدمات کی شریک ملزمان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے وکیل
شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کی جائے استدعا وکیل
تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے باہر سرکاری گاڑی جلانے کا مقدمہ درج ہے