October 28, 2026

#نشے کی لت نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی شہباز خان ، عرف شوبی خان محلہ لال جہانیاں کا رہائشی، نشہ آور ٹیکہ لگاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔

20250620_193103

#میلسی بیو رو چیف افسوسناک_خبر

#نشے کی لت نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
شہباز خان ، عرف شوبی خان محلہ لال جہانیاں کا رہائشی، نشہ آور ٹیکہ لگاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔

نشہ اب صرف لت نہیں، موت ہے!

پولیس خاموش تماشائی، منشیات فروش آزاد!
میڈیا بار بار آواز اٹھا چکا ہے مگر کوئی عملی قدم نہیں!
ہم مطالبہ کرتے ہیں: منشیات فروشوں کے خلاف فوری کارروائی ہو ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
اور نوجوان نسل کو بچایا جائے!
وزیراعظم، وزیراعلیٰ، اور اعلیٰ حکام نوٹس لیں!