October 29, 2026

‏ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی وزارت خارجہ

20250618_110242

‏ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی وزارت خارجہ

‏ایران سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے پر پاکستان کاشکریہ اد اکیا، ایرانی وزارت خارجہ

‏ اسرائیل نے ایران کے سویلین مقامات، جوہری مراکز اوررہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، ایرانی وزارت خارجہ
‏
‏اسحاق ڈار نے ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی، مکمل حمایت کا یقین دلایا، ایرانی وزارت خارجہ

‏دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن قائم رکھنے کیلئےمشترکہ سفارتی اقدامات پر اتفاق کیا، ایرانی وزارت خارجہ