*تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل کا آغاز کر دیا*
*تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل کا آغاز کر دیا*
میں دو ججز اور 8 ججز کے فیصلے کے نکات بتاوں گا، سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ صاحب، آپ نے مرکزی کیس میں یہ سب دلائل نہیں دیے، جسٹس جمال مندوخیل
سب حقائق ہم نے خود نکال کر لکھے، جسٹس جمال مندوخیل
آپ کا کل کا شعر میرے دماغ میں چلتا رہا، جسٹس جمال مندوخیل
آپ کے شعر پر مجھے وہ کارٹون یاد آیا جو 2018 کے انتخابات میں آیا تھا، جسٹس جمال مندوخیل
2018کے انتخابات میں ایک رنگ میں کارٹون باکسر کے ہاتھ بندے تھے اور دوسرا آزاد تھا، جسٹس جمال مندوخیل
ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت بنیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جج مصلحین نہیں ہو سکتے یہ کام سیاسی جماعتوں کا ہے،جسٹس جمال مندوخیل
میں آج بھی اپنے فیصلے پر قائم ہوں، جسٹس جمال مندوخیل