November 16, 2026

تم لوگوں نے ایران کو کیوں اکسایا ؟ آپس میں لڑ پڑے

IMG-20250618-WA0260

تم لوگوں نے ایران کو کیوں اکسایا ؟ آپس میں لڑ پڑے
ہم ایرآنی میزا ئلوں کی صلاحیت اور طاقت سے بےخبر تھے،۔
اسرا ئیل کے قومی سلامتی کے وزیر کا جواب
۔
جواب دینے والا شخص قومی سلامتی کا موجودہ وزیر ہے اور سوال کرنے والا سابق وزیر
ہے انکی آپس میں لڑ پڑے ہیں کوئی ٹکر کا پہلی بار سامنے آیا ہے اس لئے۔۔۔🥸
ناجائز اسرا ئیلی ریاست کا سلامتی کا وزیر ايتمار بن غفير اور ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر امر بارلیو آپس میں لڑ پڑے 😅
فلم ڈائریکٹر: تم نے ایرآن کو کیوں اکسایا؟
وزیر: ہمیں ایرآن کی میزا ئل صلاحیت اور طاقت کا اندازہ نہیں تھا۔
#LongLiveIran
#IranIsraelWar