ایران کا کہنا ہے کہ انہوں نے 18 مزید اسرائیلی ایجنٹ گرفتار کیے ہیں۔
🔴 ایران کا کہنا ہے کہ انہوں نے 18 مزید اسرائیلی ایجنٹ گرفتار کیے ہیں۔
▪️ اقتصاد آنلاین کی رپورٹ کے مطابق تہران فورسز یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے افغان طالب علموں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے۔
▪️ ابھی تک پکڑے جانے والے موساد ایجنٹوں کی اکثریت افغانستان سے تعلق رکھتی ہے۔
▪️ تہران میں تقریبا 20 ہزار سے زائد افغان طالب علم موجود ہیں۔ جن میں کچھ موساد ایجنٹ تھے اور شہر سے باہر بھاگتے ہوئے بھی پکڑے گئے ہیں۔
▪️ آپریشن میں اب تک 534 موساد ایجنٹ پکڑے جانے چکے ہیں۔