لاہور ٹریفک پولیس *ٹریفک ایڈوائزری/ 02 مختلف مقامات پر احتجاج*
لاہور ٹریفک پولیس
*ٹریفک ایڈوائزری/ 02 مختلف مقامات پر احتجاج*
شہر لاہور میں 02 مختلف مقامات پر احتجاج و دھرنا جاری،
لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا احتجاج و دھرنا جاری،
منصورہ میں جماعت اسلامی کے کارکنان کا احتجاج و دھرنا جاری،
سی ٹی او لاہور کے حکم پر وارڈنز کی اضافی نفری تعینات،
ملتان چونگی سے ٹھوکر جانے والی ٹریفک بند ھے، سی ٹی او لاہور
کھاڑک نالہ سے جانب کریم بلاک گول چکر اور ملتان چونگی جانب کریم بلاک سگنل ڈائیورشن ہے،
راستہ ایف ایم اور راستہ ایپ کے ذریعے شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جارہا ہے، سی ٹی او لاہور
شہری مزید راہنمائی اور مدد کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کر سکتے ہیں، عمارہ اطہر.