November 16, 2026

رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔جی نصیر زیدی بار کے انتخابات کے حوالے آپ کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو

IMG-20250618-WA0212

رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔جی نصیر زیدی بار کے انتخابات کے حوالے آپ کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو۔۔۔۔۔سکھر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل کے صدارتی امیدوار ایڈووکیٹ علی احمد خان کی شاندار کامیابی ،نومنتخب صدر ایڈووکیٹ علی احمد خان کی فرینڈ لاء چیمبر شمس آباد آمد۔ایڈووکیٹ سردار الھی بخش انیل بھٹی کے ساتھ ریاض علی ابڑو،اللہ وسایو مھر و دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ اور ان کو اجرک اور پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی کی۔اس موقع پر سینئر ایڈووکیٹ سردار الھی بخش انیل بھٹی نے کہاکہ کہ پروگریسو پینل کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی پروگریسو پینل کی بہترین کارکردگی کی مثال ہے یہ کامیابی حق و سچ کی کامیابی ہے اور ہم نے ہمیشہ کام اور کارکردگی دکھانے والوں کا ساتھ دیا ہے