November 16, 2026

**فرخ جاوید ضلعی صدر جھنگ پنجاب ٹیچرز یونین(کاشف گروپ)پنجاب** 📣 پنجاب حکومت کا 10 فیصد اضافہ مسترد! 📣*

IMG-20250618-WA0160

***فرخ جاوید
ضلعی صدر جھنگ
پنجاب ٹیچرز یونین(کاشف گروپ)پنجاب**
📣 پنجاب حکومت کا 10
فیصد اضافہ مسترد! 📣*

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کا واضح مؤقف:
ہمیں “خیرات” نہیں، حق چاہیے!

وفاقی ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) دیا جا رہا ہے
اور پنجاب حکومت ہمیں صرف 10 فیصد “ٹشو پیپر” تھما کر خاموش کروانا چاہتی ہے؟

یہ مذاق بند کیا جائے!
📌 وفاق کی طرز پر 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس فوری نافذ کیا جائے۔
📌 پنجاب کے ملازمین کو دوسرے درجے کا شہری سمجھنا بند کریں۔
📌 مراعات صرف اسلام آباد تک محدود ہیں کیا پنجاب پاکستان کا حصہ نہیں
*فرخ جاوید
ضلعی صدر جھنگ
پنجاب ٹیچرز یونین(کاشف گروپ)پنجاب*