*قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔*
*قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔*
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سید نوید قمر کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ارکان نے سولر پینل پر متفقہ طور پر ایف بی آر کی تجویز کو مسترد کیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کر لی۔