November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف )میلسی: کے نواحی چک نمبر 102 ڈبلیو بی میں بیوی کے انتقال کے آدھے گھنٹے بعد شوہر بھی چل بسا

20250616_084957

میلسی (بیو رو چیف )میلسی: کے نواحی چک نمبر 102 ڈبلیو بی میں بیوی کے انتقال کے آدھے گھنٹے بعد شوہر بھی چل بسا
بتایا جاتا ہے کہ 60 سالہ محمد نزیر بیوی کی جدائی کا صدمہ برداشت نہ کر سکا اوردل کا دورہ جان لیواثابت ہوامیاں بیوی کی چالیس سالہ رفاقت کو زندگی بھر کا ساتھ، چند لمحوں کے فرق سے ختم یوگیا میاں بیوی کی محبت بھری داستان کا اختتام ایک ساتھ جینے والے، ایک ساتھ دنیا سے رخصت ہو گئےرشتہ ایسا کہ موت بھی جدا نہ کر سکی میلسی میں محبت کی زندہ مثال نے سب کو اشک بار کر دیا اہل علاقہ غم سے نڈھال، دونوں میاں بیوی کی ایک ساتھ جنازے اٹھے نماز جنازہ کے بعد دونوں کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا