November 16, 2026

🌐ایران میں کشیدہ جنگی حالات کے باعث پاکستانی شہریوں کی واپسی – تفتان بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ متحرک

20250616_084957

🌐ایران میں کشیدہ جنگی حالات کے باعث پاکستانی شہریوں کی واپسی – تفتان بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ متحرک

تفتان /پاکستانیوں کی آمد جاری
کوئٹہ : ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا
تفتان آمد کا سلسلہ جاری

کوئٹہ : تہران سے تین بسوں میں 154مزید پاکستانی طالب علم تفتان پہنچ گئے ،حکام

کوئٹہ : طالب علموں کو امیگریشن کے بعد پاکستان ہاوس منتقل کیا جائے گا ،حکام

کوئٹہ : تہران سے آج 214 پاکستانی طالب علم تفتان پہنچے ہیں ، حکام