ایران نے ایران کے اندر قائم اسرائیل کا جاسوسی نیٹ ورک توڑ دیا
ایران نے ایران کے اندر قائم اسرائیل کا جاسوسی نیٹ ورک توڑ دیا
افغانی و ہندوستانی بھی ملوث نکلے
گزشتہ دن ایرانی لورستان کے علاقے دیلفان میں پاسداران انقلاب کے نجف اشرف میزائل بیس کے پاس بسیج فورسز نے خودکش کواڈ کاپٹر اور چھوٹے ڈرونز سمیت 5 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا جن کے پاس بیرونی مواصلات کا سامان بھی موجود تھا
یہ افغانی اسرائیلی موساد کیلئے کام کر رہے تھے بہت سے بھارتی شہری بھی اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے پکڑے گئے ہیں
#قصوریات