ایران اور اسرائیل کے درمیان بھڑکتے ہوئے تنازعے پر امریکی صدر تیل ڈال رہے ہیں
“ایران اور اسرائیل کے درمیان بھڑکتے ہوئے تنازعے پر امریکی صدر تیل ڈال رہے ہیں،شعلوں کو ہوا دینا، آگ پر تیل ڈالنا، دھمکیاں دینا اور دباؤ بڑھانا کشیدگی کو کم کرنے میں معاون ثابت ہونے کی بجائے تنازعے کو بڑھائےگا اوراس میں وسعت لائے گا۔”
گو جیاکون
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس