پنجاب کے بجٹ میں یونیورسٹیوں کے لیے رکھے گئے فنڈز کی تفصیل
پنجاب کے بجٹ میں یونیورسٹیوں کے لیے رکھے گئے فنڈز کی تفصیل
یونیورسٹی آف جھنگ کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے پچیس کروڑ روپے مختص۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے پچپن کروڑ روپے مختص۔
یونیورسٹی آف گجرات کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے بہتر کروڑ روپے مختص۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے ساٹھ کروڑ روپے مختص۔
دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے ایک ارب روپے مختص۔
یونیورسٹی آف دی پنجاب کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے اٹھہتر کروڑ روپے مختص۔
یونیورسٹی آف میانوالی کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے پینتیس کروڑ روپے مختص۔
یونیورسٹی آف چکوال کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے تیس کروڑ روپے مختص۔
غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے ساٹھ کروڑ روپے مختص۔
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے سڑسٹھ کروڑ روپے مختص۔
یو ای ٹی لاہور کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے پینسٹھ کروڑ روپے مختص۔
یو ای ٹی ٹیکسلا کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے تریسٹھ کروڑ روپے مختص۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے باون کروڑ روپے مختص۔
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے پچاس کروڑ روپے مختص۔
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی ساہیوال کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے چھیالیس کروڑ روپے مختص۔
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی ملتان کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے چالیس کروڑ روپے مختص۔
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے چالیس کروڑ روپے مختص۔
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے چالیس کروڑ روپے مختص۔
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے ساٹھ کروڑ روپے مختص۔
بابا گرو نانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے تیس کروڑ روپے مختص۔
محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے پینتالیس کروڑ روپے مختص۔
تھل یونیورسٹی بھکر کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے تیس کروڑ روپے مختص۔
یونیورسٹی آف نارووال کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے تین کروڑ روپے مختص۔
یونیورسٹی آف ساہیوال کے لیے نان ڈویلپمنٹ بجٹ میں سے چھیالیس کروڑ روپے مختص۔