*🚨 سائبر محاذ پر ایر_ان کا بڑا وار!*
*🚨 سائبر محاذ پر ایر_ان کا بڑا وار!*
*🌍 ایر_ان کا اسرا_ئیل پر سا_ئبر حملہ، اسرا_ئیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟*
🕒 17 جون، 2025
*🔴ایر_ان کی جانب سے اب اسرا_ئیل پر سا_ئبر حملہ کیا گیا جس میں موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا۔*
اسرا_ئیلی میڈیا کے مطابق ایر_ان نے اسرا_ئیل پر سا_ئبر حملہ کیا ہے، جس میں اسرا_ئیلی شہریوں کو موبائل پر پناہ گاہوں میں جانے اور ایندھن ذخیرہ کرنے کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
اسرا_ئیلی حکام نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ یہ ایر_ان کا سا_ئبر حملہ ہے، عوام اس پر توجہ نہ دیں۔
اس کے علاوہ اسرا_ئیلی ٹی وی چینل لائیو پروگرام کے دوران مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، اینکر حیران رہ گئے۔
واضح رہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ایر_ان نے اسرا_ئیل پر ایک اور بڑا حملہ کیا جس میں تل_ابیب اور حیفہ پر میزائل اور ڈرونز دا_غے گئے۔
ایر_انی حملے کے باعث حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر رک گئی اور 3 ملازمین بھی ہلاک ہوگئے۔
اس سے قبل پیر کو بھی ایر_ان نے اسرا_ئیل پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا تھا، جس میں کم از کم 8 اسرا_ئیلی ہلاک اور 92 زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ جمعہ سے اب تک ایر_انی میزائل حملوں میں 24 اسرا_ئیلی ہلا_ک اور 600 زخمی ہو چکے ہیں۔