رات ایران نے اسرائیل پر چھے میزائل فائر کیئے جن میں سے پانچ انٹرسیپٹ ہو گئے جبکہ چھٹا اوپن ایریا میں گرا۔
رات ایران نے اسرائیل پر چھے میزائل فائر کیئے جن میں سے پانچ انٹرسیپٹ ہو گئے جبکہ چھٹا اوپن ایریا میں گرا۔
اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں جن میں مختلف شہروں میں تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے situation روم کی صفائی وغیرہ کا کہہ دیا ہے۔ یعنی بات آگے بڑھنے والی ہے۔
امریکہ سے مزید پانچ ریفیولرز ٹیک آف کر چکے ہیں اور یورپ کی جانب گامزن ہیں۔
خواجہ آصف نے ٹویٹر پر سابق شاہ آف ایران کے بیٹے کو گ کا بچہ بول دیا۔ ایرانیوں کی طرف سے ٹویٹ پر ملا جلا ردعمل۔