ہارون آباد۔/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے نو منتخب جنرل سیکرٹری کسان ونگ ضلع بہاولنگر ملک اعجاز اعوان کی میڈیا سے گفتگو۔
ہارون آباد۔/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے نو منتخب جنرل سیکرٹری کسان ونگ ضلع بہاولنگر ملک اعجاز اعوان کی میڈیا سے گفتگو۔
جنرل سیکرٹری کسان ونگ ملک اعجاز عوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی جائے گی اور اپنے کسانوں کی آواز کو اعلی ایوانوں تک پہنچانے میں میں اپنا پورا کردار ادا کروں گا۔جنرل سیکرٹری کسان ونگ نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسان کی گندم کا جو ریٹ ہے وہ بالکل نہ ہونے کے برابر لگایا جس سے کسان کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور انہوں نے اپنی پارٹی کے عہدے داران کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے مجھے یہ ذمی داری سونپی۔