*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ، ملک ابرار احمد، جمال شاہ کاکڑ اور آغا رفیع اللّٰہ کی الگ الگ ملاقاتیں*
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ، ملک ابرار احمد، جمال شاہ کاکڑ اور آغا رفیع اللّٰہ کی الگ الگ ملاقاتیں*
ارکانِ قومی اسمبلی نے وزیرِاعظم کو مشکل حالات میں ایک عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی اور اس کی منظوری کے حوالے سے اپنی تائید و حمایت کا یقین دلایا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی اور دفاعی طور پر مضبوط ہوا، اراکینِ قومی اسمبلی کی گفتگو
ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو۔