November 16, 2026

‏⭕ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہناہے کہ

IMG-20250617-WA0014

‏⭕ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہناہے کہ

نیتن یاہو نے ایران پر حملہ کر کے یہ جنگ شروع کی۔

اس نے جان بوجھ کر ایران کے سینئر ایٹمی مذاکرات کار علی شمخانی کو قتل کیا تاکہ امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کیا جا سکے۔

امریکہ کو نیتن یاہو کی ایک اور غیر قانونی جنگ میں نہ فوجی طور پر شامل ہونا چاہیے اور نہ مالی طور پر۔