پاکستان خاموش کھلاڑی ✌
پاکستان خاموش کھلاڑی ✌
پاکستان , جو برسوں تک عالمی معاملات میں خاموش رہا۔ اب اچانک فعال اور جارحانہ سفارت کاری کے ساتھ سامنے آیا ہے جس پر دنیا حیران ہے۔
ماضی میں روس اور امریکہ کے افغانستان میں داخل ہونے کے دوران پاکستان نے چالاکی سے دونوں طاقتوں کے ساتھ معاملہ داری کی۔ چین نے اسی دوران اپنے ترقیاتی منصوبے تیز کیے اور پاکستان نے خاموشی سے اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنائیں۔
آج پاکستان کھل کر عالمی معاملات پر بات کر رہا ہے۔ بھارت اور اسرائیل کو واضح پیغام دے رہا ہے۔
الحمد لله دنیا پاکستان کی سفارت کاری کو سراہ رہی ہے۔
پاکستان اور چین نے مکمل عسکری تیاری کر لی ہے۔ اسی لیے اب خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو چکا ہے۔