*_`کوٹ چھٹہ کے منفرد صحافی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 2 جڑواں بھائی مہر شہزاد اور مہر شہباز کی پنجاب پولیس کے قابل فخر آفیسر ڈی ایس پی کوٹ چھٹہ محمد ارشد خان رند سے ملاقات`_*
*_`کوٹ چھٹہ کے منفرد صحافی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 2 جڑواں بھائی مہر شہزاد اور مہر شہباز کی پنجاب پولیس کے قابل فخر آفیسر ڈی ایس پی کوٹ چھٹہ محمد ارشد خان رند سے ملاقات`_*
آئی جی پنجاب ڈاکٹر محمد عثمان انور نے سرکل کوٹ چھٹہ ڈی ایس پی محمد ارشد خان رند کی محکمانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی ڈیرہ غازی خان اور SPانویسٹی گیشن کی زمہ داری سونپی جس کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر مبارک باد دی
اس موقع پر ڈی ایس پی ارشد خان رند نے کہا مثبت صحافت کرنے والے آپ جیسے نڈر بیباک صحافیوں کی میں دل سے قدر کرتا ہوں پولیس اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے صحافی کا کام جرم اور مسائل کی نشان دہی کرنا ہے
میرے سرکل میں جہاں آپ کو نظر آئے کہ کسی کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے نشان دہی کریں مکمل تحقیق کے بعد آپ کو انصاف ہوتا نظر آئے گا
اس موقع پر ایک سائلہ بزرگ خاتون نے بروقت انصاف فراہم کرنے پر
ڈی ایس پی کو دعائیں دیں اور کہا آپ جیسے شفق انسان کی مائیں خوش قسمت ہوتی ہیں
اس موقع پر ڈی ایس پی کوٹ چھٹہ کا مشفقانہ رویہ نے ہمیں بہت متاثر کیا۔