مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی.
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی. جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا گیارہ رکنی آئینی بنچ سماعت کریگا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کے خلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی. جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ سماعت کریگا