November 16, 2026

ساہیوال تھانہ غلہ منڈی کی حدود ڈسپنسری روڈ کے رہائشی کاشان کو 20 دن پہلے عارف والے روڈ سے کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے کاشان کو زنجیروں سے

20250612_152100

ساہیوال تھانہ غلہ منڈی کی حدود ڈسپنسری روڈ کے رہائشی کاشان کو 20 دن پہلے عارف والے روڈ سے کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے کاشان کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ڈاکوؤں کی جانب سے 1 کروڑ روپے کا تاوان مانگا گیا ہے 20 روز گزر جانے کے باوجود ساہیوال پولیس کاشان کو بازیاب کروانے میں ناکام وارثان کی جانب سے ڈی پی او ساہیوال وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب سے فوری طور پر کاشان کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا ہے