November 16, 2026

‏🔴 ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ جوابی حملے دوبارہ شروع؛ تل_ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا

20250612_152100

‏🔴 ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ جوابی حملے دوبارہ شروع؛ تل_ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا*

*🔴 ایر_ان نے اس را_ئیل پر انتقامی حملوں کو ‘آپریشن وعدۂ صادق 3’ کا نام دیدیا*

*🔴 ایر_ان کا اس را_ئیل پر جوابی حملہ، بیلسٹک میزائل اس را_ئیلی وزارت دفاع کی عمارت سمیت متعدد مقامات پر گرے*

*🔴 ایرا_ن کا اس را_ئیل پر جوابی حملہ، غز_ہ میں فلس_طین_یوں کا جشن*

*🔴 غ ز ہ میں فلس طینی عوام ایران کی جوابی کارروائی پر سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا*

*🔴 اس را_ئیل پر ایر_ان کے تازہ حملوں میں 15 افراد زخمی، عرب میڈیا*

*🔴 ایر_ان کا 2 اس را_ئیلی طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ*

*🔴 ایر_انی حملوں کے باعث تل_ابیب میں وزارت دفاع کےقریب آگ لگ گئی،عرب میڈیا*

*🔴 ایر_ان کا جوابی حملہ، اس را_ئیلی فوجی ترجمان کو پریس کانفرنس روکنی پڑگئی*

*🔴 اس را_ئیلیوں پر زندگی تلخ ہو جائے گی، اب ان کو بھاگنے کی اجازت نہیں دیں گے: ایر_انی سپریم_لیڈر_کا اعلان*

*ایران کی جانب سے 2 یا 3 اسرائیلی ایف 35 طیارے مار گرانے اور ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ابھی تک کسی ویڈیو یا تصویر سے ثابت نہیں ہو سکا۔*

*نہ تو طیاروں کے تباہ شدہ ملبے کی کوئی ویڈیو سامنے آئی ہے، اور نہ ہی گرفتار پائلٹ کی کوئی فوٹیج شیئر کی گئی ہے۔*

*ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف پروپیگنڈا یا ذہنی جنگ (Psy Ops) کا حصہ ہے، کیونکہ اگر واقعی ایسا ہوتا، تو اب تک ثبوت سامنے آ چکے ہوتے۔*

*خاص طور پر یہ دعویٰ کہ ایران نے F-14 ٹام کیٹ سے اسرائیلی F-35 جیسے جدید طیارے مار گرائے،*

*یہ کسی معجزے سے کم نہیں،*
*اور معجزے روز روز نہیں ہوتے۔*