*اسر _ائیل کا ایران پر ایک اور ڈرون حملہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی*
*اسر _ائیل کا ایران پر ایک اور ڈرون حملہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی*
اس را_ئیل نے ایران میں ایک اور ڈرون حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔
قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بندرگاہی شہر کنگن میں ساؤتھ پارس ریفائنری کو نشانہ بنانے والے اس را_ئیلی ڈرون حملے کے بعد کی فوٹیج یہ ہے۔
الجزیرہ کی سناد ایجنسی کی طرف سے تصدیق شدہ فوٹیج میں ایک بڑی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، جس سے دھوئیں کے بڑے بڑے شعلے نکلتے ہیں۔