ایران کے جنرل کسی محاذ پر نہیں اپنے ہی ہیڈ کوارٹرز میں شہید ہوۓ ہر بار۔
ایران کے جنرل کسی محاذ پر نہیں اپنے ہی ہیڈ کوارٹرز میں شہید ہوۓ ہر بار۔
اور اسے انٹیلیجینس اور دفاع کی کمزوری کہا جاتا ہے۔
اور ایران اس حوالے سے مکمل ختم ہو چکا ہے۔ انکا دفاع کچھ بھی نہیں بچا۔ ایک تو اندر غداروں کی بھرمار ، دفاع کمزور ، فوج کمزور ، انٹیلجینس کمزور۔
ایران کو اب اس چیز پر توجہ دینا ہوگی۔
اپنی انٹیلجینس اور دفاع کو بہتر کرنا ہوگا۔
تہران پر ہونے والے حملے کے بارے پاکستان نے آگاہ کیا کہ آپ کی اس نیوکلئیر سائٹ پر بھی حملہ ہونے والا ہے یہ نظر میں آ چکی ہے۔