November 16, 2026

ہارون آباد: (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں خاوند کا بیوی پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس

20250612_152100

ہارون آباد: (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں خاوند کا بیوی پر تشدد کا معاملہ ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار،پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس ایچ او تھانہ صدر متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر