*🔴ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے، 10 اس را_ئیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی*
*🔴ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے، 10 اس را_ئیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی*
*🔵ایر_انی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد حیفہ آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی، پاسداران_انقلاب نے اس را_ئیل کے 3 کروز میزائل، 10 ڈرونز اور درجنوں چھوٹے ڈرونز تباہ کردیے*
*🔴ایر_ان نے اس را_ئیل پر نیا حملہ کردیا جس کے بعد کئی اس را_ئیلی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے، حیفہ شہر میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں 10 اس را_ئیلی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔*
*🟣ایر_ان نے اس را_ئیل پر 100 میزائل داغ دیے، جب کہ ہائیپر سانک اور بیلسٹک میزائلوں کے ٹکرانے پر اس را_ئیلی شہر حیفہ میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔*
*🔵ٹائمز آف اس را_ئیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایر_ان کے میزائل حملوں میں 10 اس را_ئیلی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔*