گورنمنٹ ہائی سکول بھولے شاہ میں زیرِ تعلیم تھے , اپریل 1991 کے دن تھے
گورنمنٹ ہائی سکول بھولے شاہ میں زیرِ تعلیم تھے , اپریل 1991 کے دن تھے چھٹی جماعت تھی اور بہت اچھے استاد ماسٹر خلیل احمد صاحب (فتووالہ) ہمارے کلاس انچارج تھے جب پہلی مرتبہ اسٹوڈنٹ کارڈ بنا ۔
پہلے سیشن میں جن طلباء کے کارڈ بن گئے ان کے کارڈ پر محکمہ تعلیم کی گول مہر لگی تھی جب کہ جو بچے رہ گئے تھے ان کے کارڈ دوبارہ بننے گئے تو تب تک محکمہ تعلیم کی مہر کا ڈیزائن گول سے مستطیل نما بن گیا تھا جب مہریں لگ کر آئیں تو ہماری کلاس کے ایک طالبعلم اور میرے بہت اچھے دوست محمد شفیق ہاسی نے کارڈ وصول کرنے سے ہی انکار کر دیا اور کہا کہ
,,سب دی گول مہر لگی اے تے میری لمی ,,
میں تے نہیں کارڈ لیناں 😆😆😆
👇
☜ سانوں کالی پائلٹ تے ایران نوں گوری ,
اساں تے نہیں اے پائلٹ لینی ,