November 16, 2026

‏🔴 نیتن یاہو: نصراللہ کی ہلاکت کے بعد میں نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیا تھا، لیکن مختلف وجوہات کی وجہ سے اسے اپریل سے مؤخر کر دیا گیا۔

IMG-20250614-WA0123

‏🔴 نیتن یاہو:

نصراللہ کی ہلاکت کے بعد میں نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیا تھا، لیکن مختلف وجوہات کی وجہ سے اسے اپریل سے مؤخر کر دیا گیا۔

حملے کی اصل تاریخ اپریل 2025 کے آخر کی تھی۔