❇️ایران کے اندر ڈرونز وغیرہ لانے کے بارے میں تحقیقات کے نتیجے میں متعدد انڈین کو جاسوسی کے شک میں گرفتار کئے جانے کا کہا
❇️ایران کے اندر ڈرونز وغیرہ لانے کے بارے میں تحقیقات کے نتیجے میں متعدد انڈین کو جاسوسی کے شک میں گرفتار کئے جانے کا کہا جارہا ہے۔
✅اس وقت انڈیا کے پاس چابہار ہے، لہذا اسی ضمن میں قوی امکان ہے کہ اسرائیل نے انڈیا کے ذریعے یہ کام کیا ہے۔