November 16, 2026

*ایران کے اسرائیل پر جوابی حملےکے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی*

20250612_152100

*ایران کے اسرائیل پر جوابی حملےکے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی*

امریکی میڈیا کے مطابق ڈاؤ جونز  انڈیکس میں 868 پوائنٹس  یعنی 2 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

اسی کے ساتھ ساتھ نیسڈیک میں 1.2 فیصد اور  ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 1.1  فیصد گراوٹ کا شکار  رہی۔

امریکی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کے بعد سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔