November 16, 2026

بھارت میں مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ*

20250612_152100

*بھارت میں مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ*

*حادثے کے شکار طیارے میں تقریباً 242 افراد سوار تھے*

بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، دھویں کے بادل چھا گئے، حادثے کا شکار طیارے میں تقریباً 242 افراد سوار تھے۔

انڈین میڈیا کے مطابق جمعرات کو حیدرآباد شہر میں ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

فلائٹ ریڈار کے ڈیٹا کے مطابق احمد آباد سے لندن جانے والا بوئنگ 787 طیارہ اے آئی سی 171 جمعرات کو دوپہر ایک بج کر 34 منٹ پر ایئرپورٹ کے قریب ٹیکسی کرتے ہوئے فلائٹ ریڈار سے غائب ہوگیا۔

*یہ ابتدائی خبر ہے، جسے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے