November 16, 2026

سکھر۔ سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔جی نصیر زیدی کیا خبر دے رھے ھو ناظرین کو۔۔۔۔۔۔سکھر جہاں ہر طبقے کے لوگ اپنی عید منانے اور قربانیاں دینے میں مصروف ہیں وہیں اپنی

IMG-20250605-WA0208(1)

سکھر۔ سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔جی نصیر زیدی کیا خبر دے رھے ھو ناظرین کو۔۔۔۔۔۔سکھر
جہاں ہر طبقے کے لوگ اپنی عید منانے اور قربانیاں دینے میں مصروف ہیں وہیں اپنی خوشیوں کو ایک طرف رکھ کر غریبوں اور مسکینوں کا خیال رکھنا اور انہیں یاد رکھنا ہر کسی کا کام نہیں ہے۔ یہ کام صرف وہی کر سکتا ہے جس کا دل بڑا اور پاکیزہ ہو۔ سکھر کی سماجی رہنما جو خواتین کے مسائل میں ہمیشہ سب سے آگے رہتی ہیں۔ STEP فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ کھوسو سکھر کی واحد خاتون ہیں جو ہمیشہ غریبوں کے لیے موجود رہتی ہیں اور ہر چھوٹے بڑے دن مستحق لوگوں کا خیال رکھتی ہیں۔ میڈم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک سچی سندھی ہمدرد لڑکی ہے جو عید قریب آتے ہی کھانا تقسیم کر کے کسی کو تنہا نہیں چھوڑتی۔ ان کی خدمت لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کر رہی ہے۔ لاکھوں غریب لوگ میڈم کو اپنا سمجھتے ہیں اور ہر دکھ اور تکلیف ان کے سامنے رکھتے ہیں۔ ہم میڈم شائستہ کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔