November 16, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا انقلابی اقدام

20250610_032439

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا انقلابی اقدام

پنجاب میں پاکستان کے پہلے a
اور مثالی ورچوئل بلڈ بینک کا قیام

ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر کال کر کے مریض کو درکار خون کی فوری فراہمی کا بے مثال پراجیکٹ

ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال 4 کا بٹن دبانے پر کال ورچوئل بلڈ بینک سے کنکٹ ہوجائے گی

ورچوئل بلڈ بینک پر ڈیوٹی سیف سٹی آفیسر مریض کی لوکیشن اور بلڈ گروپ کے بارے میں انفارمیشن حاصل کرتا ہے

مریض کے متعلقہ علاقے میں رجسٹرڈ ڈونرز کا کانفرنس کال کے ذریعے مریض کے اہل خانہ سے فوری رابطہ کرا دیا جاتاہے

بلڈ ڈونیشن ماڈ ل میں متعلقہ تھانے کے پولیس اہلکار بھی ڈونیشن کے کار خیر میں شامل

پنجاب سیف سٹی کے ورچوئل بلڈ بینک میں بلڈڈونرز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی نہایت آسان

بلڈ ڈونر ہیلپ لائن 15، سیف سٹی آفیشل ویب سائٹ یا سرکاری ہسپتالوں میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹر پر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں

ورچوئل بلڈ بینک پر روزانہ بلڈ کے حصول کے لئے 2500 لوگ رابطہ کرتے ہیں

روزانہ 250 مریضوں کی بلڈ کی اشد ضرورت کو فوری طورپر پورا کرنے کا انتظام

ورچوئل بلڈ بینک میں رجسٹرڈ بلڈ ڈونرز کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہے

ورچوئل بلڈ بینک کے ڈونر ز میں 10 ہزار پولیس اہلکار 15 ہزار عام شہری ہیں

پنجاب بھر میں 24/7 سروس، 14 ہزار سے زائد مریض مستفید