November 16, 2026

*پاکستانی تارک وطن کے بیٹے، لندن کے میئر صادق خان کے لیے سر کا خطاب*

IMG-20250612-WA0144

*پاکستانی تارک وطن کے بیٹے، لندن کے میئر صادق خان کے لیے سر کا خطاب*

*اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس نے لندن کے میئر صادق خان کو عوامی خدمت کے شعبے میں کردار ادا کرنے پر نائٹ ہڈ کا خطاب دے دیا۔*