November 16, 2026

*ائی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب ڈی ائی جی حیدراباد طارق رزاق دھاریجو صاحب ایس ایس پی حیدراباد عدیل حسین چانڈیو صاحب فوری نوٹس لیں*

IMG-20250611-WA0361

*ائی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب ڈی ائی جی حیدراباد طارق رزاق دھاریجو صاحب ایس ایس پی حیدراباد عدیل حسین چانڈیو صاحب فوری نوٹس لیں*

*شمیم نامی خاتون جو اپنے دو بچوں کے ساتھ اکیلی رہتی ہے جس کا کوئی سہارا نہیں فیصل شیخ کانسٹیبل اور سیما ابرو کو سٹیبل جو کہ اپنے اپ کو میں بھی میاں بیوی بتاتے ہیں خاتون شمیم کے گھر پہ روز کی بنیاد پہ شراب کے نشے میں حملہ کرتے ہیں اور گندی گالیاں دے کے گولیاں مارنے کی دھمکی بھی دیتے ہیں*

*حیدرآباد میں پولیس اہلکار میاں بیوی فیصل شیخ سیما ابڑو شراب نوشی کی حالت میں فلیٹ ہولڈرز کو گالیاں دینا فائرنگ کرنا روز کا معمول ہے*

*فیصل شیخ اور سیما ابرو پولیس اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے پلازہ یونین کا مطالبہ*

*پولیس اہلکار فیصل شیخ کی پہلے بھی اس طرح کی کمپلینس ہو چکی ہیں ذرائع کے مطابق اہلکار کو ون کر کے چھوڑ دیا گیا تھا اگر پہلے ہی اس کے خلاف سخت کاروائی ہو جاتی تو شاید یہ واقعہ دوبارہ نہیں دہراتا*

*فیصل شیخ کانسٹیبل کی جانب سے محترمہ شمیم بیگم کی چھوٹی بیٹی کو نازیبہ الفاظ سے اوٹنگ کر کے حراسہ کرتا ہے*

*حیدرآباد لطیف آباد پونے سات نمبر انار کلی تھرڈ فلور پر پولیس اہلکار لیڈی کانسٹیبل صائمہ ابرو اور ڈسمس پولیس اہلکار فیصل شیخ میاں بیوی رات کو شراب پیکر فلیٹ ہولڈرز کو تنگ کرنا اور گالیاں گفتار کرنا روز کا معمول بن گیا ہے شریف فیملی کو بار بار پولیس اہلکار بتاکر دھمکیاں دینا پولیس کی توہین ہے فلیٹ ہولڈرز انکار کلی لطیف آباد ہونے سات۔ نمبر کے رہائشی پذیر کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی شراب کی حالت میں لوگوں کے گھروں کی وڈیو بناکر ان کو بدنام کرنا اور گالیاں۔ دینے کا ایس ایس پی حیدرآباد نوٹس لیں اور ان دونوں کے خلاف کاروائی کی جائے کیا پولیس اہکار اس طرح کا رہائشی پلازہ میں حرکت کرنا شراب نوشی کرنا جائز ہے فوری کاروائی کی جائے*

*خاتون شمیم اور ان کے دونوں بچوں نے ائی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب ڈی ائی جی حیدراباد طارق رزاق دھاریجو صاحب ایس ایس پی حیدراباد عدیل حسین چانڈیو صاحب یومن رائٹ انچارج ماریہ سریو صاحبہ ڈی ایس پی لطیف اباد ایس ایچ تھانہ اے سیکشن فوری نوٹس لیں اور ان دونوں میاں بیوی کو کیفر کردار تک پہنچائیں شکریہ*