ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (BWMC) ہارون آباد کی جانب سے عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا
ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (BWMC) ہارون آباد کی جانب سے عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ جات کے افسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانانِ خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری غلام مرتضی۔ میں بی ڈبلیو ایم سی کے تحصیل منیجر احسن راحیل، پراجیکٹ منیجر میاں واحد.,آصف ولائت۔ایم ایس ڈاکٹر انور۔باوعطاءالرحمان راشد نور غوری۔ملک ریاض۔ سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر زاہد حسین انجم تقریب کے دوران تمام معزز مہمانوں نے بی ڈبلیو ایم سی ہارون آباد کے ورکرز کی شبانہ روز محنت اور بہترین کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی آلائشوں کی بروقت صفائی اور شہر کو صاف و شفاف رکھنے میں ورکرز کا کردار قابلِ تحسین ہے۔