ہارون آباد/( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد افتخار پہلوان سابق صدر غلہ منڈی فقیروالی، قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے
ہارون آباد/( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد افتخار پہلوان سابق صدر غلہ منڈی فقیروالی، قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی ہارون الرشید اسد چوہدری سعود فاروق خان چغتائی سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری غلام دستگیر سنی نوید شاہ عثمانی عادل سلطان ڈاکٹر عمران ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ڈاکٹر فرمان عارف شہزاد طارق جاوید ذوالفقار سندھی شبیر رحمانی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے