سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر:قائم مقام گورنر سندھ اویس شاہ ،خورشید شاہ نے شاہ ہائوس میں نماز عید ادا کی
سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر:قائم مقام گورنر سندھ اویس شاہ ،خورشید شاہ نے شاہ ہائوس میں نماز عید ادا کی:پی پی رہنما خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
:مسلم امہ کو حج اور عید الالضحی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،خورشیدشاہ
:اللہ سے دعا ہے وطن عزیز پاکستان کو سرسبز وشاداب رکھے،خورشید شاہ
:ہم ملک کر اپنے وطن کی حفاظت کریں ہم سب ایک ہیں، خورشید شاہ
:کوشش کریں گے پی پی پی کے ماضی کے حکومتوں جیسا بجٹ دیا جائے، خورشید شاہ
پی پی پی کے بجٹ میں کسانوں مزدوروں کو مدنظر رکھ کر بجٹ بنایا جائے، خورشید شاہ
ہم سے بجٹ کے حوالے سے مشورہ تو نہیں کیا گیا شاید پارٹی سے کیا ہو، خورشید شاہ
:ہماری بقا اس میں ہے کہ ہمارے پاس زراعت کا شعبہ ہے اسے مزید بڑھانے کی ضرورت ہے،
چار دن کی جنگ نے دنیا کا نقشہ تبدیل کردیا ہے،اب جس کے پاس ٹیکنالوجی ہوگی وہ جنگ جیتے گا، خورشید شاہ
:ہمیں ٹیکنالوجی کے ساتھ سفارتی جنگ بھی بہتر انداز میں لڑتے رہنا چائیے، خورشید شاہ