November 16, 2026

خبر یہ ہے کہ ایکسین ہائے وے جھنگ ایس ڈی او ہائی وے جھنگ کو معطل کر دیا چلے معطلی تو ہوتی رہتی ہے ایکسین کا کتنا قصور تھا

20250610_032439

خبر یہ ہے کہ ایکسین ہائے وے جھنگ ایس ڈی او ہائی وے جھنگ کو معطل کر دیا چلے معطلی تو ہوتی رہتی ہے ایکسین کا کتنا قصور تھا یا ایکسین کو آئے کتنے دن ہوئے ، اس سے پہلے کون تھا ااصل قصور وار کون سا آفیسر تھا خیر یہ انکوائری کمیٹی دیکھے گی مگر مشعل کنٹرکشن کمپنی جس کے پاس دھڑ دھڑا کام ہیں سرگودھا روڈ کا حشر نشر کر دیا اس کو بجائے ہکڑنے کے مزید کام پیسے دے رہے ہیں ٹوبہ روڈ جو بنا سرگودھا روڈ جو بنا رہے ہیں۔اٹھارہ ہزاری پر اس کمپنی ہر حکومتی سیاست دان کا ہاتھ ہے فیصل آباد کی یے پھر جو ظلم ہوا جس ایکسین بلڈنگ کو حوالات میں ہونا چاہیے اس ایکسین بلڈنگ کو کریم بھائی کو ایکسین بلڈنگ کو ایکسین ہائی وے کا چارج دے دیا کریم۔بھائی جو ایکسین بلڈنگ ہیں جن کی سربرائی میں آر آیچ سی بی ایچ یو کے کروڑوں نے کام و رہے ہیں لگ ایسے رہا ہے جیسے ان ہسپتالوں میں بھوتوں نے رینا ہے جس کوالٹی کا کام ہو رہا ہے ٹاہلز دیکھ لے گریڈ کی کس کپمنی کی لگنی تھی یا جو کوالٹی کا معیار ہے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ میں اخیر کرہشن ہے
ڈی ایچ کیو میں تیس کروڑ ضائع ہوا چلے گیا چلے لگ گیا بل بھی مل۔گیا
ٹراما سنٹر ڈی ایچ کیو بہترین تھا بہترین ہتھر تھا مگر صرف کمیشن کی خاطر کروڑوں منظور ہوا صرف ٹراما سنٹر کو جاکر کوئی چیک کر لے کیا نشر ہے مگر ایکسین بلڈنگ نے کروڑوں کھائے ہیں۔اس لیے چپ ساتھ کو نئی ایمرجنسی اینڈ کارڈیک سنٹر بنا ہے اس کو ڈسپوزل نہ ہے واش روم بیٹھ گئے کسی نے پوچھا کمیشن سب نے کھائی
میں حیران ہو ایکسین بلڈنگ کریم بھاٙی کو ٹراما سنٹر کام آر ایچ اسی بی ایچ یو کے ناقص کاموں۔ پر انٹی کرہشن مقدمہ ہر حوالات میں ہونا چاہیے اس کو آپ نے مزید کرہشن کرنے کے لیے ایکسین ہائی وے کا چارج دے دیا وزیر اعلی ہنجاب سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو ڈی ایچ کیو ٹراما سبٹر جھنگ آر ایچ سی اور بی ایچ یو کے ناقص کاموں۔پر ٹیم بھیجیے چیک کرے کیا ہورہا ہے بجائے ایکسین بلڈنگ جھنگ کو سزا دینے کے ایکسین ہائی وے کا چارج دے دیا