November 16, 2026

شاہ محمود انسداد دہشت گردی عدالت لاہور/ نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات

IMG-20250610-WA0092

شاہ محمود انسداد دہشت گردی عدالت لاہور/ نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات
ایک وقت میں چھ ضمانتوں پر دلائل دینا ممکن نہیں ہے پراسکیوشن
ضمانت کی درخواستوں پر سماعت الگ الگ رکھی جائے پراسکیوشن
عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا کو منظور کرلیا
عدالت نے دو ضمانتوں پر دلائل 13 جون جبکہ 17 جون اور دو میں 20 جون کی تاریخ رکھ دی
تمام مقدمات میں الزام ایک ہی نوعیت کے ہیں ایک ہی وقت میں دلائل ہوسکتے ہیں وکیل ملزم
پراسکیوشن تاخیری حربے استعمال کررہی ہے وکیل شاہ محمود قریشی
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ضمانتوں پر سماعت کی
شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ پیش ہوئے