معیشت میں بتدریج بہتری آئی،جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی،محمد اورنگزیب*
*معیشت میں بتدریج بہتری آئی،جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی،محمد اورنگزیب*
*2023 میں شرح نمو منفی 0.2 اور 2024 میں 2.5 فیصد تھی،وزیر خزانہ*
*مہنگائی 29 فیصد سے کم ہو کر 4.5 فیصد پر آگئی ہے،وفاقی وزیر خزانہ**آئی ٹی برآمدات 2 ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی،دستاویز*
*فری لانسرزنے 40 کروڑ ڈالر کی ترسیلات بھیجیں،دستاویز*
*ٹیلی کام سیکٹر کا ریونیو 803 ارب روپےرہا، اقتصادی سروے*
*براڈ بینڈ سبسکرائبرز14کروڑ 72لاکھ تک پہنچ گیے،رپورٹ*
*ٹوٹل ٹیلی صارفین کی تعداد 19کروڑ99 لاکھ تک پہنچ گئی*