November 16, 2026

شاباش بہن ضلع مظفر گڑھ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر برقعہ پہن کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر جا پہنچیں

IMG-20250609-WA0068

شاباش بہن

ضلع مظفر گڑھ کی خاتون
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر برقعہ پہن کر
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر جا پہنچیں عملے نے اس خاتون آفیسر سے بلا جھجھک رقم کی کٹوتی کی شکایت کی چند منٹ بعد پولیس نے تمام عملہ گرفتار کر لیا مقدمہ درج کر کے 12 افراد کو جیل بھیج دیا گیا
کوئی بھی آفیسر ہمت کرے فرض کی ادائیکی کا جذبہ ہو تو بہت کچھ ممکن ہے
اس قسم کی آفیسر کی ضرورت ہے پاکستان کو دنیا کا عظیم ملک بننے کے لئے .

جنہوں نے کرپشن کو روکنا ہو وہ ایسے کام کرتے ہیں۔اور جنہوں نے خود کرپشن کرنی ہو تو وہ ایجنٹ پالتے ہیں